دنیاے اسلام کا منفرد مجلہ
یادگار اکابر -کراچی
جلدیں 3
صفحات 1550
مرتب: مولانا قاری تنویر احمد شریفی
(خطیب جامع مسجد سٹی اسٹیشن، کراچی)
اصل قیمت 4500
ایڈوانس بکنگ کروانے پر صرف3340 روپے کی (فری ہوم ڈیلیوری)
جس میں صرف قدیم مقالات ومضامین اکابر علمائے دیوبند کے شایع ہوتے ہیں،
اس کی خصوصی اشاعت امام اعظم سیدنا ابوحنیفہ رحمہ اللہ نمبر (تین جلد میں )
اس میں بارہ ابواب: حالات زندگی ، مقام و عظمت ، خدمات ، اعتراضات کے جوابات ، تقلید ، آئینہ مخالفین اور راہ مستقیم ، دعوت غورو فکر ، بین المذاھب ، منظومات ، تبرکات اور خاتمہ کے عنوان سے ہیں، جس میں 39 اہل علم و قلم کے 62 مقالات ومضامین کو جمع کیا گیا ہے۔
حضرت امام صاحب رحمۃ اللّٰہ پر کسی بھی رسالے اور مجلے کا یہ اہم ترین اور پہلا نمبر ہے
جس میں امام عبد اللہ ابن مبارک ، علامہ ابن عبد البر ، علامہ ابو الموید موفق ، علی ہجویری ، حضرت مجدد الف ثانی ، مولانا رشید احمد گنگوہی ، مولانا سراج احمد رشیدی ، مولانا اشرف علی تھانوی ، مولانا احمد علی لاہوری ، مولانا حبیب الرحمٰن اعظمی ، مولانا خیر محمد جالندھری ، مولانا قاری محمد طیب قاسمی ، مولانا سید مناظر احسن گیلانی ، مولانا عبیداللہ سندھی ، مولانا یوسف بنوری ، مولانا احمد رضا بجنوری ، مولانا شبیر احمد عثمانی ، مولانا میاں سید اصغر حسین ، مولانا تقی الدین ندوی ، مفتی محمد شفیع عثمانی ، مفتی مہدی حسن ، مولانا حبیب الرحمن قاسمی ، مفتی سید محمد سلمان منصورپوری اور دیگر کے علمی مقالات جمع کیے گئے ہیں۔
تقاریظ:
حضرت مولانا نعیم الدین صاحب مدظلہم (استاد الحدیث جامعہ مدینہ لاہور)
خلیفہ مجاز حضرت مولانا قاری شریف احمد صاحب رحمۃ اللّٰہ
مفتی محمد سلمان صاحب منصورپوری مدظلہم (استاد الحدیث و صدر مفتی دارالعلوم دیوبند)
حضرت مولانا عبد القیوم حقانی مدظلہم (استاد الحدیث جامعہ دارالعلوم حقانیہ)
واٹس ایپ 923343201582+
+923182666799