Marne Ke Baad Kia Hoga? (مرنے کے بعد کیا ہوگا؟)
₨ 300 Original price was: ₨ 300.₨ 200Current price is: ₨ 200.
کتاب کو قرآن و حدیث کے حوالوں سے مستند اور مزین کیا گیا ہے۔
| Weight | 1 kg |
|---|---|
| Author | maulana muhammad ashiq ilahi buland shehri |
| Publisher | Maktaba e Rasheedya |
حضرت مولانا عاشق الٰہی بلند شہری کی معروف کتاب، جس میں برزخ اور اہل برزخ کے حالات مومن کے لیے قبر کی روشنی،قبر کی کشادگی,مومن کا اعزاز و اکرم اور قبر میں منکر نکیر کی سوال وجواب نافرمانوں کے لیے قبر کی تنگی،اور دردناک سزائیں، قامت،حشر نشر،میدانِ حشر کی نفسا نفسی،دھوپ، بھوک اور پیاس،حساب کتاب اور ہاتھ پیروں کی گواہی،اہلِ دوزخ اور دوزخ کی الم ناک عذاب،اژدھے،سانپ،بچھو،کانٹے دار کھانے،کھولتا ہوا پانی اور بدبو دار خون اور پیپ کا پینا،پُل صراط سے گزرنے کی حالتیں،اہلِ جنات انعامات، حضور اقدس صلی اللہ علیہ السلام سے ملاقات اور آپ کا شفاعت فرمانا اور جنتیوں کے لیے قسم قسم کی نعمتیں،نہریں،باغات اور میوہ جات،حور و قصور،بالا خانے اور بازار،اور اللہ کا دیدار،جس سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں۔ یہ چیزیں تفصیل سے ذکر کی گئی ہیں اور پوری کتاب کو قرآن و حدیث کے حوالوں سے مستند اور مزین کیا گیا ہے۔
