نقش حیات (سوانح حضرت مدنی رحمۃ اللّٰہ) جلدیں ۲ Naqsh-e-Hayat volume 2
نقش حیات (سوانح حضرت مدنی رحمۃ اللّٰہ) جلدیں ۲ Naqsh-e-Hayat volume 2 Original price was: ₨ 1,600.Current price is: ₨ 990.
Back to products
(تحریک شیخ الہند - تحریک ریشمی رومال) Tehreek e Shaykh ul Hind
(تحریک شیخ الہند - تحریک ریشمی رومال) Tehreek e Shaykh ul Hind Original price was: ₨ 520.Current price is: ₨ 320.

Siyasi Dairy (Volume 8) سیاسی ڈائری جلدیں ۸

Original price was: ₨ 7,000.Current price is: ₨ 4,200.

اردو کی سیاسی لٹریکچر میں ایک بے مثال اضافہ

Weight 8 kg
Publisher

Yadgare Sheikh ul Islam

Author

Dr. Abu Salman Shahjahanpuri

Add  10,000 to cart and get free shipping!
Description

اردو کی سیاسی لٹریکچر میں ایک بے مثال اضافہ براعظم پاک و ہند کی پانچ صدیوں کا نچوڑ۔خصوصاً پچھلی تین صدیوں کے سیاسی نشیب و فراز کی حیرات انگیز کہانی اور چونکا دینے والے واقعات۔تاریخ سیاست کے طالب علموں،استادوں،سیاسی کارکنوں اور رہنماؤں کے مطالعے کی اہم ضرورت یہ ہے شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسن احمد مدنیؒ کی سیاسی ڈائری ،جو صاحب زادہ محترم حضرت مولانا سید ارشد مدنیؒ مدظلہ’ نے ڈاکٹر ابو سلمان شاہ جہان پوری کو عنایت فرمائی اور ڈاکٹر صاحب نے سولہ سال کی محنت شاقہ کے بعد اسے مرتب کیا۔ اس میں حضرت شیخ الاسلام،مورخ ملت حضرت مولانا سید محمد میاں صاحبؒ اور دیگر نیشنلسٹ علماء کی رسایل بھی آگئے ہیں۔