

(معلم الدین) Muallim-ud-Uddin
₨ 270 Original price was: ₨ 270.₨ 210Current price is: ₨ 210.
حضرت مولانا قاری شریف احمد صاحبؒ کی مشھور و مقبول تالیف، جس میں اسلامی عقائد، فضایل و مسایل نماذ،اسمائے حسنہ،چہل حدیث ،فضایل درودشریف اور بہت سی مفید و کارامد دعاوں کا بیان ہے۔
Weight | 1 kg |
---|---|
Publisher |
Maktaba e Rasheedya |
Author |
Qari Shareef Ahmed Sahab |
حضرت مولانا قاری شریف احمد صاحبؒ کی مشھور و مقبول تالیف، جس میں اسلامی عقائد، فضایل و مسایل نماذ،اسمائے حسنہ،چہل حدیث ،فضایل درودشریف اور بہت سی مفید و کارامد دعاوں کا بیان ہے۔ اس کتاب پر امام اللاوالیاء حضرت مولانا احمد علی لاہوریؒ۔ حضرت مولانا سید فخر الحسن صاحبؒ، مورخ ملت حضرت مولانا سید حامد میاں صاحبؒ، خطیب الامت حضرت مولانا احتشام الحق تھاویؒ،خضرت مولانا قازی احسان احمد شجاع آبادیؒ، حضرت مولانا عبیداللہ انورؒ،حضرت مولانا مفتی جمیل احمد تھانویؒ، شیخ الحدیث حضرت مولانا سید حامد میاں صاحبؒ کی تقاریظ، جب کہ حکیم اللسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمیؒ کے قلم سے تعروف ہے۔